ارشد خان جدون چیئرمین پریس کونسل آف پاکستان مقرر

ارشد خان جدون چیئرمین پریس کونسل آف پاکستان مقرر


اسلام آ باد ( اے آئی اے ) ارشد خان جدون چیئرمین پریس کونسل آف پاکستان مقرر تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے چیئرمین پریس کونسل آف پاکستان کا تقرر کر دیا ہے اور ارشد خان جدون چیئرمین پریس کونسل آف پاکستان مقرر کئے گئے ہیں۔ ارشد خان جدون کا تقرر 3 سال کیلئے کیا گیا ہے۔پریس کونسل آف پاکستان وزارتِ اطلاعات و نشریات حکومت پاکستان کا ماتحت ادارہ ہے۔

About author