اسٹیٹ بینک پاکستان 5 فروری کو بند رہے گا

اسٹیٹ بینک پاکستان 5 فروری کو بند رہے گا

State-Bank-of-Pakistan

کراچی  ( اے آ ئی اے )  اسٹیٹ بینک پاکستان  نے 5 فروری (یوم کشمیر) پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے اعلامیے کے مطابق مرکزی بینک کی تمام برانچز جمعہ 5 فروری کو یوم کشمیر کے سلسلے میں بند رہیں گی۔ اسٹیٹ بینک پاکستان  نے یہ اعلان وفاقی حکومت کی جانب سے کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے 5 فروری کو عام تعطیل قرار دینے کے بعد کیا۔

About author