امریکا میں ڈینگی پھیل گیا

امریکا میں ڈینگی پھیل گیا

واشنگٹن ( اے آئی اے ) امریکا میں ڈینگی پھیل گیا تفصیلات امریکا میں صحت کے نگراں ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے ملک میں ڈینگی وائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے خطرے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ سی ڈی سی کے مطابق رواں برس مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والی بیماری کے 97 لاکھ کیس رپورٹ ہوئے ہیں

About author