آئی جی پولیس آزاد کشمیر امیر احمد شیخ تبدیل

آئی جی پولیس آزاد کشمیر امیر احمد شیخ تبدیل


مظفرآباد ( رپورٹ سید حسیب گیلانی ) آئی جی پولیس آزاد کشمیر امیر احمد شیخ کو تبدیل کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 22 کے افسر آئی جی آزاد کشمیر امیر احمد شیخ کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سہیل حبیب تاجک کو سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت آئی جی آزاد کشمیر پولیس تعینات کیا گیا ہے۔

About author