آسٹریلیا میں سولر سے زیادہ بجلی پیدا کرنیوالوں کے خلاف حکومتی کارروائی

آسٹریلیا میں سولر سے زیادہ بجلی پیدا کرنیوالوں کے خلاف حکومتی کارروائی


آسٹریلیا ( اے آئی اے ) آسٹریلیا میں سولر سے زیادہ بجلی پیدا کرنیوالوں کے خلاف حکومتی کارروائی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں سولر سے زیادہ بجلی پیدا کرنیوالوں کو حکومتی کارروائی کا سامنا ہے. آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز غیر معمولی تناسب سے شمسی توانائی پیدا کرکے گرڈ میں شامل کرنے پر بہت سے گھرانوں کے خلاف حکومت کی طرف سے کارروائی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔آسٹریلیا میں توانائی کے اداروں کا موقف ہے کہ گھروں میں بہت زیادہ بجلی پیدا کرنے کی صورت میں گرڈ کی بجلی کی کھپت میں کمی سے لاگت میں اضافے کا مسئلہ ہو رہا ہے۔

About author