ایرانی صدر کو جامعہ کراچی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض

ایرانی صدر کو جامعہ کراچی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض


کراچی ( اے آئی اے ) ایرانی صدر کو جامعہ کراچی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کی جانب سے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند تفویض کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ خصوصی کانووکیشن کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی سے مصافحہ کررہے ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، چانسلر وگورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری، صوبائی وزرا اور عمائدین شہر بھی موجود ہیں۔

About author