ایم ایس ، ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلہ فارم کی تاریخ میں توسیع
— March 20, 2021
کراچی ( اے آئی اے ) وفاقی اردو یونیورسٹی نے ایم ایس ، ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلہ فارم کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر سید اخلاق حسین کے مطابق ایم ایس ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 31 مارچ 2021 تک توسیع کردی گئی ہے