اے ایس پیز کی فر نٹیئر کا نسٹیبلری میں ایک سال تعیناتی لازمی قرار

اے ایس پیز کی فر نٹیئر کا نسٹیبلری میں ایک سال تعیناتی لازمی قرار

اسلام آباد ( اے آئی اے ) اے ایس پیز کی فر نٹیئر کا نسٹیبلری میں ایک سال تعیناتی لازمی قرار تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے پولیس سروس پاکستان کے افسران کی ایف سی میں ایک سال تعیناتی لازمی قرار دے دی ہے. وزیراعظم نے پولیس سروس پاکستان کے افسران کی ایف سی میں تعیناتی کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پوسٹنگ پالیسی میں ترمیم کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔آئندہ کیلئے پولیس گروپ گریڈ 17 کے افسران کی ایک سال کے لیے ایف سی میں تعیناتی لازمی قرار دی گئی ہے۔ اس وقت پولیس گروپ گریڈ 17 کی افسران کی ایف سی میں تعیناتی 6 ماہ کے لیے لازم ہے

About author