بائیو میٹرک تصدیق کی آخری تاریخ 30 جون مقرر

بائیو میٹرک تصدیق کی آخری تاریخ 30 جون مقرر


کراچی ( اے آئی اے ) بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے بائیو میٹرک تصدیق کی آخری تاریخ 30 جون مقرر تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک پاکستان  نے ملک کے تمام شیڈولڈ بینکوں اور مالیاتی اداروں کے اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کی آخری تاریخ 30 جون مقرر کی ہے اور 30 جون تک بائیو میٹرک تصدیق نه کرانے والے اکاؤنٹ ہولڈرز  کے اکاؤنٹس معطل کردئیے جائیں گے بائیو میٹرک تصدیق کے لیئے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کو فون کالز اور ایس ایم ایس کے ذریعے بهی آگاه کیا گیا ہے

About author