بیچلرز اور ماسٹرز ( مارننگ پروگرام ) میں 24 دسمبر تک آن لائن داخلہ فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں ،رجسٹرار جامعہ کراچی
— December 19, 2020
کراچی ( اے آئی اے ) جامعہ کراچی میں اوپن میرٹ کی بنیاد پر داخلوں کیلئے 24 دسمبر تک آن لائن فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز ( مارننگ پروگرام ) میں اوپن میرٹ کی بنیاد پر داخلوں کیلئے 24 دسمبر تک آن لائن فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں