تحریر سے ویڈیو بنانے والے  اے آئی ماڈل کی بیجنگ میں رونمائی

تحریر سے ویڈیو بنانے والے اے آئی ماڈل کی بیجنگ میں رونمائی


بیجنگ ( اے آئی اے ) تحریر سے ویڈیو بنانے والے اے آئی ماڈل کی بیجنگ میں رونمائی تفصیلات کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ 2024ژونگ گوان کون فورم کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر تحریز کو ویڈیوکی شکل میں بدل دینے والا ویڈو نامی ایک بڑا مصنوعی ذہانت کا ماڈل متعارف کروایا گیا ہے جو ایک کلک کیساتھ ہی 16 سیکنڈکی1080پی ریزولوشن کی ہائی ڈیفینیشن ویڈیو تیارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سنگ ہوا یونیورسٹی اور چین کی اے آ ئی کمپنی شینگ شو ٹیکنالوجی کی طرف سے تیار کردہ ویڈو، چین کا ویڈیو سے متعلق پہلا بڑا اے آئی ماڈل ہے جو ویڈیو کا دورانیہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ غیر معمولی مستقل مزاجی اور متحرک صلاحیتوں کا حامل ہے۔

About author