حکومت سندھ  نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

حکومت سندھ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

 

کراچی ( اے آئی اے ) حکومت سندھ  نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ  نے عید الفطر کے موقع پر چار تعطیلات کا اعلان کیا ہے اعلان کے مطابق  4 سے 7 جون 2019 بروز منگل , بدھ , جمعرات اور جمعہ تمام سرکاری دفاتر , خود مختار و نیم خودمختار اداروں ، کارپوریشن اور لوکل کونسل میں عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی

About author