حکومت پنجاب کا پولیس افسران اور بیوروکریسی کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا پولیس افسران اور بیوروکریسی کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ

لاہور ( اے آئی اے ) حکومت پنجاب کا پولیس افسران اور بیوروکریسی کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ہیلتھ پروفیشنلز کے ساتھ ساتھ پولیس افسران اور بیوروکریسی کو بھی سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں مجموعی طور پر 62 افراد کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش کر دی گئی ہے حکومت پنجاب کی جانب سے 18 افراد کو ستارہ امتیاز جبکہ 37 افراد کو تمغہ امتیاز کی سفارش کی گئی ہے

About author