دنیا بھر میں گنے کی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان کا پانچواں نمبر
— January 9, 2019فیصل آباد ( اے آئی اے ) دنیا بھر میں گنے کی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان کا پانچواں نمبر تفصیلات کے مطابق پاکستان دنیا بھر میں گنے کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر آگیا ہے گذشتہ سال پنجاب میں 18 لاکھ 95 ہزار ایکڑ رقبہ پر گنا کاشت کیا گیا جہاں سے 42.98 ملین میٹرک ٹن گنے کی پیداوار حاصل ہوئی ہے زرعی ماہرین کے مطابق اگر گنے کے کاشتکار جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے گنے کی کاشت کریں تو پاکستان دنیا بھر میں گنے کی پیداوار کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر با آسانی آسکتا ہے