ریجنٹ پلازہ ہوٹل ایس آئی یو ٹی میں تبدیل
— July 7, 2024
کراچی ( اے آئی اے ) ریجنٹ پلازہ ہوٹل کی عمارت ایس آئی یو ٹی (سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن) کے حوالے کر دی گئی ہے جس کے بعد ریجنٹ پلازہ ہوٹل کی عمارت پر باقاعدہ ایس آئی یو ٹی ٹرسٹ اسپتال کا بینر آویزاں کر دیا گیا ہے