سینٹ لوشیا اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات قائم

سینٹ لوشیا اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات قائم

نیویارک ( اے آئی اے ) سینٹ لوشیا اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات قائم تفصیلات کے مطابق سینٹ لوشیا اور پاکستان نے سفارتی تعلقات قائم کرلئے ہیں . پاکستان اور جزائر غرب الہند کے ملک سینٹ لوشیا نے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کر لئے ہیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب منیر اکرم اور ان کے سینٹ لوشیا کے ہم منصب MENISSA RAMBALLY نے پاکستان مشن نیویارک میں ایک تقریب میں اپنے ملکوں کی جانب سے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کئے ہیں

About author