شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان میں ہوگا
— September 3, 2024
اسلام آباد ( اے آئی اے ) شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان میں ہوگا تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلیے رکن ممالک کی طرف سے بھی تصدیق آنا شروع ہوگئی ہے ایس سی او کے اجلاس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے جس کے لیے وہ 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے