شہیدفلسطینیوں کی تعداد 3 ہزار ہوگئی

شہیدفلسطینیوں کی تعداد 3 ہزار ہوگئی


غزہ ( اے آئی اے ) شہیدفلسطینیوں کی تعداد 3 ہزار ہوگئی ہے فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیلی حملے آٹھویں روز بھی جاری رہے اور درجنوں عمارتیں مٹی کا ڈھیر بن چکی ہیں،24 گھنٹوں کے دوران مزید300 شہادتوں کے بعدشہید فلسطینیوں کی تعداد 3 ہزار گئی ہوگئی جبکہ 9ہزار سےزائد زخمی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، اسرائیلی بمباری سے500فلسطینی بچے بھی شہید ہوئے ہیں، غزہ کے اسپتال شہدا اور زخمیوں سے بھر گئے ہیں اور میتیں رکھنے کیلئے جگہ کم پڑ گئی ہے جس کے باعث آئسکریم ٹرکس منگوائے گئے ہیں

About author