صدام حسین کا محل میوزیم میں تبدیل

صدام حسین کا محل میوزیم میں تبدیل

sadam

بصرہ ( اے آ ئی اے ) عراق کے تاریخی شہر بصرہ میں صدام حسین کے محل کو میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ میوزیم میں چھے سو سال قبل مسیح کے مٹی کے برتن اور سکے رکھے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے سابق صدر صدام حسین نے اپنے چوبیس سال کے دور حکومت میں ستر سے زیادہ پرتعیش محل تعمیر کرائے تھے۔ بصرہ کا محل ان میں سے ایک ہے جسے عراق پر امریکی اور برطانوی حملے میں شدید نقصان پہنچا تھا۔

About author