قائد آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کئی دکانیں اور پتھارے مسمار

قائد آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کئی دکانیں اور پتھارے مسمار

KARACHI, PAKISTAN, JAN 07: A view of encroachments at a road which is creating problems for motorists as well as residents showing the negligence of concerned department at Quaidabad area in Karachi on Saturday, January 07, 2012. (Rizwan Ali/PPI Images).

کراچی  ( رپورٹ امجد علی ) ضلع ملیر کے علا قے قائد آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کئی دکانیں اور پتھارے مسمار تفصیلات کے مطابق قائد آباد پل کے اطراف میں قائم غیر قانونی دکانیں اور پتھاروں کو محکمہ انکروچمنٹ نے مسمار کردیا ہے ۔ واضع رہے چند روز قبل بھی ایک آپریشن کر کے سینکڑوں ریڑ یوں کو قائد آباد سے ہٹا دیا تھا . قائدآباد کی مکینوں نے سینکڑوں ریڑ یوں کو ہٹا کر وہاں پنجاب جانے والی بسوں کا اڈ ه قائم کرنے پر احتجاج  کیا تھا .

About author