قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سفیر مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سفیر مقرر

کراچی ( اے آئی اے ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سفیر مقرر تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سفیر مقرر کردیا ہے ۔ شاہد آفریدی 2009ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح پاکستان ٹیم کے رکن اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ تھے۔ شاہد آفریدی کے علاوہ آئی سی سی نے بھارتی کھلاڑی یوراج سنگھ، ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ کو بھی سفیر مقرر کیا ہے۔

About author