مظفرآباد کی معروف سیاسی , سماجی شخصیت پیر سجاد علی گیلانی سپرد خاک

مظفرآباد کی معروف سیاسی , سماجی شخصیت پیر سجاد علی گیلانی سپرد خاک

مظفرآباد ( اے آئی اے ) مظفرآباد کی معروف سیاسی , سماجی شخصیت پیر سجاد علی گیلانی کو سپرد خاک کردیا گیا ان کی نماز جنازه وزیر تعلیم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی کے گهر کے سامنے دهنی سیداں میں ادا کی گئی نماز جنازه میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجه فاروق حیدر , وزراء , اعلی سرکاری افسران , سیاسی , سماجی شخصیات تمام مکاتب فکر اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی لوگوں نے اے آئی اے کو بتایا که آزاد کشمیر ایک بہترین انسان سے محروم ہوگیا ہے پیر سجاد علی گیلانی غریب پرور اور انسان دوست شخصیت تهے انہوں نے زندگی بهر خود کو خلق خدا کی خدمت میں وقف رکها اور ریاستی تعمیر و ترقی , خوشحالی میں ان کا کردار همیشه یاد رکها جائے گا

About author