میانمار کی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 7سال قید کی سزا
— December 31, 2022
ینگون ( اے آئی اے ) آنگ سان سوچی کو مزید 7 سال قیدکی سزا تفصیلات کے مطابق میانمار کی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کو ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال اور لیز کے معاملے میں مزید سات سال قید کی سزا سنادی گئی ہے وہ کرپشن کے پانچ مختلف الزامات کے تحت پہلے ہی جیل میں بندہیں۔ سوچی کو 18ماہ کی عدالتی کارروائی کے بعد مجموعی طورپر33سال کی سزا ہوچکی ہے۔