نیشنل بینک پاکستان کیلئے ڈس ایبلیٹی انکلو ژن چیمپین کا ایوارڈ

نیشنل بینک پاکستان کیلئے ڈس ایبلیٹی انکلو ژن چیمپین کا ایوارڈ

کراچی ( اے آئی اے ) نیشنل بینک پاکستان کیلئے ڈس ایبلیٹی انکلو ژن چیمپین کا ایوارڈ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے نیشنل بینک آف پاکستان کو ڈسیبلیٹی انکلوژن چیمپئن کا ایوارڈ دیا ہے۔ پاکستان کے نیشنل بینک کیلئے ڈس ایبلیٹی انکلو ژن چیمپین کا ایوارڈ ، پاکستانی بینکنگ سیکٹر میں سب سے زیادہ معذور افراد کو ملازمت دینے، ان کے لئےقابل رسائی فیچرز کے ساتھ ماڈل برانچز کا قیام، جامع پالیسیوں کے نفاذ، تربیتی پروگرام اور تنوع کےلئے معیارات قائم کرنے کی وجہ سے دیا گیا ہے. ایشیائی ترقیاتی بینک نے نیشنل بینک آف پاکستان کے اس کردار کو تسلیم کرتے ہوئے بینک کو ڈسیبلیٹی انکلوژن چیمپئن کا ایوارڈ دیا ہے

About author