پاکستانی طلبہ کیلئے جاپانی یونیورسٹیوں میں میکسٹ وظائف کا اعلان

پاکستانی طلبہ کیلئے جاپانی یونیورسٹیوں میں میکسٹ وظائف کا اعلان


اسلام آباد ( اے آئی اے ) پاکستانی طلبہ کیلئے جاپانی یونیورسٹیوں میں میکسٹ وظائف کا اعلان تفصیلات کے مطابق جاپان نے باصلاحیت پاکستانی طلبہ کےلیے میکسٹ اسکالرشپ 2025 کا اعلان کیا ہے جس کے تحت گریجوایٹ اور انڈرگریجوایٹ اسٹڈیز کےلیے پاکستانی طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں اور ان کے پاس جاپان کی نامور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع ہوگا۔ جاپانی سفارتخانے نے اس ھوالے سے درخواستیں قبول کرنا شروع کردی ہیں۔ میکسٹ جاپان ہر سال وزارت تعلیم ، ثقافت، کھیل سائنس اور ٹیکنالوجی کو یہ وظائف آفرکرتی ہے جن کی مکمل فنڈنگ جاپانی حکو مت کرتی ہے۔ دلچسپی رکھنے والے طلبہ و طالبات جاپانی سفارتخانے کی ویب سائٹ سے مزید معلوما ت حاصل کر سکتے ہیں۔

About author