پاکستان تحریک انصاف (ن) کے نام سے نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہو گئی
— February 29, 2016
اسلام آباد ( اے آ ئی اے ) پاکستان تحریک انصاف (ن)کے نام سے نئی سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہو گئی ہے ۔ باخبر ذرائع مطابق تحریک انصاف (ن) کے نام سے نئی سیاسی جماعت بن گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف (ن) کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کی اختر اقبال کی درخواست منظور کر لی ۔