پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اور یو مائیکرو فنانس بینک میں معاہدہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اور یو مائیکرو فنانس بینک میں معاہدہ

کراچی ( اے آئی اے ) پی ٹی سی ایل اور یو مائیکرو فنانس بینک میں معاہدہ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل ) نے یو مائیکرو فنانس بینک ( U Bank ) کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے اس معاہدے کے مطابق ( U Bank ) کے ساتھ 4 ارب روپے کے ‘انسیکیورڈ سب اورڈی نیٹڈڈیبٹ فیسیلٹی کی سرمایہ کاری کے لیے معاہدے پر دستخط کیئے گیئے ہیں یو مائیکرو فنانس بینک پی ٹی سی ایل کا ایک مکمل ملکیتی ذیلی بینک ہے ۔مسلسل تبدیل ہوتے ہوئے مسابقت کے منظر نامے میں Tier 2 کی سہولت یو بینک کی موجودہ خدمات کو مزید کسٹمرز تک رسائی کے قابل بنائے گی اس معاہدے سے بینک کو پاکستان کے مائیکرو فنانس سیکٹر میں ممکنہ ترقی کے مواقع پر مزید انویسٹمنٹ کے قابل بنائے گا

About author