پاکستان کا سیٹلایٹ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین کے مدار میں پہنچ گیا
— June 7, 2024
اسلام آباد ( اے آئی اے ) پاکستان کا جدید کمینیکشن سیٹلایٹ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین کے مدار میں پہنچ گیا ترجمان سپارکو کے مطابق ملٹی مشن کمنیوکیشن سیٹلائٹ ایم ایم ون 5 جون کو زمین کے مدار میں پہنچا،ایم ایم ون 30 مئی کو سپارکو کی جانب سے خلا میں بھیجا گیاپاک سیٹ ایم ایم 1 زمین سے 38،786 کلومیٹر کی بلندی پر موجود ہہےسیٹلائٹ کی زمینی مدار میں 2۔38 مشرق پر موجود ہے،پانچ ٹن وزنی پاک سیٹ ایم ایم 1 مواصلات کے جدید ترین الات سے لیس ہے، ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلایٹ سے ملک کے طول و عرض میں تیز ترین انٹرنیٹ کی سہولت میسر آسکے گی ۔