چاول کی پیداوار میں 6 لاکھ ٹن اضافہ ہوگیا

چاول کی پیداوار میں 6 لاکھ ٹن اضافہ ہوگیا

کراچی ( اے آئی اے ) چاول کی پیداوار میں 6لاکھ ٹن اضافہ ہوگیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ پانچ سال کے دوران چاول کی پیداوار میں 6 لاکھ ٹن سے زیادہ اضافہ ہوا ہے اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے 2019-20 کے مطابق مالی سال 2015-16 کے دوران چاول کی پیداوار 69 لاکھ ایک ہزار ٹن رہی تھی جب کہ گزشتہ مالی سال پیداوار 74 لاکھ 10 ہزار ٹن تک بڑھ گئی ہے

About author