چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ عہدے سے مستعفی
— August 3, 2021
اسلام آباد ( اے آئی اے ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ عہدے سے مستعفی تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک ) اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں وزیراعظم پاکستان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک افیئر تعینات کر دیا ہے