کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی
— January 7, 2016
کراچی ( رپورٹ امجد علی ) کے ایس ای میں مندی کا رجحان 100 انڈیکس میں 308 پوائنٹس کی کمی۔ تفصیلات کے مطابق کے ایس ای 100انڈیکس میں 308 پوائنٹس کی کمی ہونے کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 32 ہزار659 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔