کراچی آبادی پر گرنیوالے طیارے کو حادثہ انسانی غلطی کی وجہ سے پیش آیا تھا  ، ائیر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ

کراچی آبادی پر گرنیوالے طیارے کو حادثہ انسانی غلطی کی وجہ سے پیش آیا تھا ، ائیر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ


اسلام آباد ( اے آئی اے ) کراچی، آبادی پر گرنیوالے طیارے کو حادثہ انسانی غلطی کی وجہ سے پیش آیا تھا چار سال بعد فائنل رپورٹ جاری ائیر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ نے پی آئی اے کی پرواز 8303کے حادثے کے تقریبا 4 سال بعد فائنل رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پی آئی اے کا ائیر بس A320 طیارہ 22 مئی 2020 کو لینڈنگ کے دوسری کوشش کے دوران کراچی ائیر پورٹ کے قریب آبادی ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوا تھا۔طیارہ حادثہ کی رپورٹ ایوی ایشن ڈویژن نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ واضح طور انسانی غلطی کی وجہ سے پیش آیا، تھا

About author