کراچی شہر میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی شہر میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار


کراچی ( اے آئی اے ) کراچی شہر میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے شہر کے بازاروں میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے . پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے مردہ مرغیاں برآمد کی گئیں ہیں , ملزم گھارو سے مردہ مرغیاں خرید کر کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا, گرفتار ملزم کی شناخت عبداللہ نور کے نام سے ہوئی ،جس کے خلاف کراچی کے تھانہ کورنگی میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے

About author