پاکستان ہاکی فیڈریشن سلیکشن کمیٹی کے ارکان کی تعداد بڑھا کر پانچ کر دی گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن سلیکشن کمیٹی کے ارکان کی تعداد بڑھا کر پانچ کر دی گئی

PHA

لاہور ( اے آئی اے ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلیکشن کمیٹی کے ارکان کی تعداد کو تین سے بڑھا کر پانچ کر دیا ہے۔ ایک روز قبل قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہونے والے فرحت خان کو سابق انٹرنیشنل رائٹ آوٹ قاسم خان کے ساتھ سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نئی سلیکشن کمیٹی پانچ افراد پر مشتمل ہوگی

About author