کلاڈیا شین بام پارڈو میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب

کلاڈیا شین بام پارڈو میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب

میکسیکو سٹی ( اے آئی اے )کلاڈیا شین بام پارڈو میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت کی امیدوار نے تقریباً 60فیصد ووٹ حاصل کیے ہیںکلاڈیا شین میکسیکو سٹی کی میئر بھی رہ چکی ہیںدوسری جانب اپوزیشن امیدوار گیلوز نے اپنی شکست قبول کر لی ہے۔ اپوزیشن امیدوار گیلوز نے تقریباً 28فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان 8جون کو کیا جائے گا۔

About author