یوتھ سکلز ڈے
— July 14, 2024
اسلام آباد ( اے آئی اے ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یوتھ سکلز ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں نوجوانوں کی اکثریتی آبادی کے پیش نظر انہیں ہنرمند بنانے کیلئے اقوام متحدہ کے تحت ہر سال 15 جولائی کو’’ورلڈ یوتھ سکلز ڈے‘‘ منایا جاتا ہے، یونیسیف نے اس سال کا تھیم ’’امن اور ترقی کیلئے نوجونواں کی مہارت‘‘ رکھا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد نوجوانوں میں ہُنر کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور انہیں ہنرمند بنانا ہے۔