یوم علی کرم اللہ وجہہ ، سندھ بھر کے اسکول و کالجز بند رہیں گے
— April 8, 2023
کراچی ( اے آئی اے ) یوم علی کرم اللہ وجہہ ، سندھ بھر کے اسکول و کالجز بند رہیں گے تفصیلات کے مطابق بسلسلہ شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں بدھ 12 اپریل بمطابق 21 رمضان المبارک میں تعطیل ہوگی اس سلسلے میں سیکرٹری تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔