وزیراعظم پاکستان نواز شریف واشنگٹن میں نیو کلیئر سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم پاکستان نواز شریف واشنگٹن میں نیو کلیئر سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے

nawaz-sharif

واشنگٹن  ( اے آ ئی اے )  وزیراعظم پاکستان  میاں محمد نواز شریف امریکی صدر اوباما کی دعوت پر31 مارچ سے شروع ہونیوالی دو روزہ نیو کلیئر سیکورٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے‘ نیو کلیئر سیکورٹی سربراہ کانفرنس میں ایٹمی مواد کو محفوظ بنانے اور غیر قانونی نقل و حمل کو روکنے سمیت دیگر امور پر غور کیا جائیگا ‘وزیراعظم دورہ کے دوران عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریںگے‘ اوباما سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔

About author