قائد آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کئی دکانیں اور پتھارے مسمار
— February 25, 2016
کراچی ( رپورٹ امجد علی ) ضلع ملیر کے علا قے قائد آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کئی دکانیں اور پتھارے مسمار تفصیلات کے مطابق قائد آباد پل کے اطراف میں قائم غیر قانونی دکانیں اور پتھاروں کو محکمہ انکروچمنٹ نے مسمار کردیا ہے ۔ واضع رہے چند روز قبل بھی ایک آپریشن کر کے سینکڑوں ریڑ یوں کو قائد آباد سے ہٹا دیا تھا . قائدآباد کی مکینوں نے سینکڑوں ریڑ یوں کو ہٹا کر وہاں پنجاب جانے والی بسوں کا اڈ ه قائم کرنے پر احتجاج کیا تھا .