صاف پانی کے پلانٹ کے لیئے ماہرین کی ٹیم کا گوادر کا دورہ

صاف پانی کے پلانٹ کے لیئے ماہرین کی ٹیم کا گوادر کا دورہ

gawadar

گوادر  ( اے آ ئی اے )  گوادر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے حوالے سے ما ہرین کی ایک ٹیم نے گوادر کا دورہ کیا جس میں ماہرین نے پشکان، سربندراوردیگرعلاقوں میں ڈی سیلینیشن پلانٹ لگانے کےلے سمندری احاطے کاجائز بھی لیا۔ سرکاری ذرائع کا کہناہے کہ ماہرین کی ٹیم سروے رپورٹ چیف سیکرٹری بلوچستان کو پیش کرے گی تاہم سروےرپورٹ قابل عمل ہونے پر ڈی سیلینیشن پلانٹ کی تعمیرپرغور کیاجائےگا. گوادر کے شہریوں نے کہا ہے کہ صاف پانی ہر شہری کا بنیادی حق ہے.

About author