تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے کے لئے ورلڈ بینک 84 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے کے لئے ورلڈ بینک 84 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

Tarbela_Dam

راولپنڈی ( اے آ ئی اے ) تربیلا ڈیم کا توسیعی منصوبہ جون 2017ء تک مکمل ہو جائے گا  واپڈا کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے کے لئے ورلڈ بینک 84 کروڑ ڈالر فراہم کر رہا ہے اور پراجیکٹ مکمل ہونے کے بعد تربیلا کی پیداواری صلاحیت 3480 میگا واٹ سے بڑھ کر 4888 میگا واٹ تک پہنچ جائے گی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پانی سے بجلی کی پیداوار کے ان منصوبوں سے نہ صرف توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی بلکہ فرنس آئل کے مقابلے میں ماحول دوست اور سستی بجلی کا تناسب مجموعی پیداوار میں بڑھنے سے عوام کی جیب پر بجلی کے بلوں کا بوجھ بھی ہلکا ہو گا۔

About author