کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

nepra

کراچی ( اے آ ئی اے ) کے الیکٹرک صارفین کے لئے 12پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ ایک رپورٹ  کے مطابق نیپرا نے مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے ۔نیپرا نے ہدایت کی ہے کہ کے الیکٹرک اپنے پاور پلانٹس پوری صلاحیت پر چلائے اورجون کے بلوں میں ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

About author