مشتاق غنی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات واعلیٰ تعلیم مقرر

مشتاق غنی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات واعلیٰ تعلیم مقرر

Mushtaq-Ghani

پشاور  ( اے آ ئی اے ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے معاون خصوصی برائے اطلاعات وتعلقات عامہ اور اعلی تعلیم مشتاق احمد غنی کو اپنا مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مقرر کر دیا ہے۔ جس کا باقاعدہ اعلامیہ محکمہ انتظامیہ (کیبنٹ ونگ) خیبر پختونخوا نے جاری کر دیا ہے

About author