قومی ٹیم کو ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا . وسیم اکرم

قومی ٹیم کو ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا . وسیم اکرم

wasim-akram

لاہور ( اے آ ئی اے ) سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ قوم انتظار کرے، قومی ٹیم کو ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا. ٹیم اچانک بہتر نہیں ہوسکتی ہے ۔ سلیکٹر اور کوچ کو دیکھنا ہوگا کہ اس ٹیم میں سے اگلے دو سال کے لئے کون سا کھلاڑی چل سکتا ہے۔ بحیثیت کپتان اظہر علی کو معلوم ہونا چاہیے تھا،آب و ہوا کی وجہ سے عرفان سے دوسرا اسپیل نہیں ہوگا۔

About author