پاک فوج کا کردار قابل تعریف ہے . سربراہ نیٹو ملٹری کمیٹی

پاک فوج کا کردار قابل تعریف ہے . سربراہ نیٹو ملٹری کمیٹی

general-petr-pavel-and-general-raheel

راولپنڈی   ( اے آ ئی اے ) نیٹو ملٹری کمیٹی کے چیئرمین جنرل پیٹر نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سکیورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل پیٹر نے کہا کہ پاک فوج کی کاوشوں سے ہی ملک میں امن کا قیام عمل میں آیا۔ جنرل پیٹر نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

About author