عالمی شہرت یافتہ طبیب حکیم سعید کی آج 19 ویں برسی منائی گئی

عالمی شہرت یافتہ طبیب حکیم سعید کی آج 19 ویں برسی منائی گئی

hakeem saeed

کراچی ( اے آ ئی اے ) عالمی شہرت یافتہ طبیب حکیم سعید کو جہان فانی سے رخصت ہوئے انیس برس بیت گئے آج ان کی 19ویں برسی منائی گئی انہیں 17اکتوبر1998ء کو کراچی میں فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا تھا ان کی یاد میں ملک بھر کے طبی حلقوں اور دیگر اداروں کی جانب سے تعزیتی ریفرنسز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں ان کی ادبی و طبی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ انہوں نے سینکڑوں کتب تصنیف کیں۔ وہ صوبہ سندھ کے گورنر بھی رہے وہ مریضوں کا مفت علاج کیا کرتے تھے ، پاکستان میں ہمدرد یونیورسٹی سمیت کئی ادارے انہوں نے قائم کئیے حکیم سعید بچوں سے بہت پیار کرتے تھے

About author