آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کرپٹ پولیس افسران کی فہرست وزیراعلی اور چیف سیکرٹری سندھ کو ارسال کر دی

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کرپٹ پولیس افسران کی فہرست وزیراعلی اور چیف سیکرٹری سندھ کو ارسال کر دی

sindh police

کراچی ( رپورٹ امجد علی ) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کرپٹ پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کر دی ہے۔ آئی جی سندھ نے مذکورہ افسران کی فہرست وزیراعلی اور چیف سیکرٹری سندھ کو ارسال کر دی ہے۔ فہرست میں پولیس کو بدنام کرنے والے ان تمام افسران کے نام شامل ہیں جو سپریم کورٹ کو پیش کیئے گئے ہیں، وزیراعلی سید مراد علی شاہ کی اجازت کے بعد ان کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی شروع کر دی جائے گی

About author