علاقائی امن کیلئے پاک فوج کا کردار قابل تحسین ہے  , چینی نائب وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات

علاقائی امن کیلئے پاک فوج کا کردار قابل تحسین ہے , چینی نائب وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات

COAS-and-Chinese-assistant-foreign-minister

راولپنڈی ( اے آئی اے ) چین کے نائب وزیر خارجہ کونگ ژن ژونے کہا ہے علاقائی امن واستحکام کیلئے پاک فوج کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاویدباجوہ سے چینی نائب وزیرخارجہ اورخصوصی نمائندہ برائے امورجزائرکوریامسٹرکونگ ژن ژونے جنرل ہیڈکوارٹرزمیں ملاقات کی،اس موقع پر پاکستان میں تعینات ہونیوالے چین کے نئے سفیر یاؤجنگ بھی انکے ہمراہ تھے ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراورخطے کی سکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیاجبکہ معززمہمان نے علاقائی امن واستحکام کیلئے پاک فوج کے کردارکااعتراف کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا

About author