سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع

sindh-extends-rangers

کراچی ( اے آئی اے ) حکومت سندھ نے سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90روز کی توسیع کر دی ہے اختیارات میں توسیع کی سمری وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی تھی۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی کا امن ملک کا امن ہے اور رینجرز قیام امن میں اچھا کام کررہی ہے۔ خصوصاً کراچی ٹارگیٹڈ آپریشن و دیگر امن و امان قائم کرنے میں پولیس کے ساتھ رینجرز نے کلیدی کردار ادا کیا

About author