پی آئی اے بکنگ آفس لاڑکانہ بند کردیا گیا

پی آئی اے بکنگ آفس لاڑکانہ بند کردیا گیا

 

لاڑکانہ ( اے آئی اے ) پی آئی اے بکنگ آفس لاڑکانہ بند کردیا گیا تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن  پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے پی آئی اے بکنگ آفس لاڑکانہ کو چالیس سال بعد بند کر دیا ہے پی آئی اے بکنگ آفس سمبارا ہوٹل میں قائم تها بکنگ آفس بندش کی وجه مالی خساره بتایا جاتا ہے ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے گذشتہ برس دسمبر میں موئن جو دڑو کا کمرشل فلائٹ آپریشن بھی بند کر دیا تھا معلوم ہوا ہے که پی آئی اے بکنگ آفس لاڑکانہ میں 25 سے زائد ملازمین کام کر رہے تھے جن کو کراچی منتقل کر دیا جائے گا

About author